ہائی بلڈ پریشر کا آ زمودہ حل


 ہائی بلڈ پریشر کا آزمودہ حل......

*نسخہ 


صندل سفید         

چھوٹی چندن

کشنیز

گل سرخ ایرانی

زیرہ سفید 

الائچی خورد

فلفل سیاہ


سب ہم وزن لے کے سفوف بنا کے کپڑا چھان کر لے اور فل سائز کیپسول بھر لیں ........

ایک ایک کیپسول دن میں تین بار .ھمراہ تازہ سادہ پانی......

انشااللہ پہلی خوراک اثر دکھائے گی ......

بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھے ..

تبصرے

مشہور اشاعتیں

‏اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سیاچن ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے دو پائلٹ میجر عرفان برچا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب کی شہادت پر دل انتہائی غمزدہ ہے۔ وطن کے بہادر بیٹوں کو میرا اور قوم کا سلام! لواحقین کے لیے دلی دعائیں🤲🏼

جسمانی کمزوری کو ختم کریں زیادہ تر عورتیں جسمانی کمزوری کا شکار رہتں۔ اور خاص کر حمل کے بعد کمزوریاں بڑھ جاتی ہیں۔ اس کمزوری کو طاقت میں بدلنے کے لیے ایک بہترین نسخہ تجویز کر رہا ہوں جو چند دنوں میں جسمانی کمزوری دور ہوگی۔ کھجور 3 دانے کشمش ایک مٹھی (سنہری کلر) بادام 11 دانے ایک پاؤ دودھ میں سب کو رات بھر بھگو کر رکھیں۔ صبح بادام کا چھلکا اتار کر اور کھجور سے گھٹلی نکال کر جوسر کی مدد سے جوس نکال کر پی لیں۔ 4 سے 12 سال تک کے بچوں کو کھجور 1 دانہ بادام 6 دانے کشمش آدھی مٹھی کے حساب سے بنانا ہے۔ آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں۔ فوائد: • جسم میں آئرن کی کمی کو دور کریں۔ • تازہ خون بنانے میں ماہر۔ • خون سے فضول مادوں کو خارج کریں۔ • معدے کو تندرست رکھیں۔ • وٹامن بی، سی اور کیلشیم بڑھانے میں مفید • گیس کو ختم کریں۔ • دماغ کو فریش رکھیں۔ • حافظہ تیز بنائے۔ • کمر درد کو ختم کریں۔ • مردانہ کمزوری دور کریں۔ • چہرے کی جھائیاں ختم کریں