بواسیر کا حکمی نخسہ

 بواسیر کا حکمی نسخہ 

*ھوالشافی*

کلونجی                  70 گرام

مغز نم نمولی        100 گرامنخسہ

تخم کالی سرسوں  100 گرام

*ترکیب تیاری*

تمام اجزاء صاف ستھرے کرکے باریک پیس لیں۔ بس تیار ہے۔ 

*مقدار خوراک*

ڈیڑھ ماشہ تا تین ماشہ صبح نہار منہ روزانہ ایک بار ہمراہ تازہ پانی دیں۔ تکلیف زیادہ ہو تو دو بار بھی خالی پیٹ دے سکتے ہیں۔  

*خواص و فوائد*

بواسیر ہر قسم پر اس کے زبردست نتائج ہیں۔ کسی دوسری دوائی کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اس کے علاوہ انتڑی کے ورم پر بہت اچھا رزلٹ دیتی ہے۔ شوگر کے لیے مفید ہے۔

تبصرے