کلونجی کے فوائد

 🍂☘کلونجی☘🍂

نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کا ارشاد ہے :

کلونجی کو لازم پکڑو ، کیونکہ اس میں موت کے سواہر بیماری سے شفاء ہے ۔

عَلَيْكُمْ بِهَذِهِ الحَبَّةِ السَّوْدَاءِ فَإِنَّ فِيهَا شِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ إِلَّا السَّامَ.(ترمذی:2041)

مَا مِنْ دَاءٍ، إِلَّا فِي الْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ مِنْهُ شِفَاءٌ، إِلَّا السَّامَ.(مسلم: 2215)

🌰کلونجی کے فوائد:

حکیم ابن سینا ء نے طب کی مشہور کی کتاب ”القانون“ میں کلونجی کے فوائد لکھے ہیں :

🕳بلغم کو ختم کرتی ہے ۔

🕳پیٹ پھولنے کے علاج کے لئے مفید ہے ۔

🕳جسم پر نکلنے والے تِل اور برص وغیرہ کو قطع کرتی ہے ۔

🕳دردِ سر کے لئے مفید ہے، چنانچہ سرکہ وغیرہ میں ڈال کر اگلے دن اسے پیس کر سونگھا جائے تو دردِ سر جاتا رہتا ہے  ۔

🕳دانتوں کے درد میں بھی فائدہ مند ہے ۔

(القانون لابن سینا ، بحوالہ کشف الباری ، کتاب الطب :555)

✳کلونجی کے ذریعہ مختلف بیماریوں کا علاج✳

کلونجی  قدرت کا دیا ہوا ایک انمول تحفہ ہے ، جس کے ذریعہ سینکڑوں بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے ، اطباء نے کلونجی کے کرشموں پر مستقل کتابیں لکھی ہیں اور ان  میں کلونجی ذریعہ  مفرد اور مرکب طور پر بیماریوں کے علاج بیان کیے ہیں ۔ترمذی جلدِ ثانی کی شرح

”انتہاب المنن “ میں کلونجی کے ذریعہ کئی بیماریوں کا علاج ذکر کیا گیا ہے ، افادہ عام کے لئے ذیل میں اُس میں سے چند بیماریاں اور اُن کا علاج ذکر کیا جارہا ہے ، جن سے وقت ضرورت فائدہ حاصل کیا جاسکتا ہے ۔

۔ 👇👇👇👇

📛دمہ  کھانسی :

📝ترکیب :

ایک کپ گرم پانی میں ایک چمچہ شہد ، آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔

📝طریقہ استعمال:

صبح نہار منہ اور شام میں کھانے کے بعد پئیں ۔

📝پرہیز:سرد چیزوں سے بچیں ۔ 

📝میعاد:

یہ علاج چالیس کم از کم  دن تک جاری  رکھیں ۔

📛ذیابیطس(شوگر)

📝ترکیب :

ایک کپ  بغیر دودھ کے چائے کے  قہوہ میں آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔

📝طریقہ استعمال :

دن میں دو مرتبہ پئیں ۔

📝پرہیز:

چکنی چپڑی چیزوں سے بچیں ۔

📝میعاد :

بیس دن تک جاری رکھیں ، اس کے بعد معاینہ کرائیں ، اگر شوگر میں کمی آجائے تو دوا ختم کردیں

📛دل کے امراض :

📝ترکیب : ایک کپ  دودھ میں آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔

📝طریقہ استعمال : دن میں دو مرتبہ پئیں ۔

📝پرہیز: چکنی اشیاء سے پرہیز کریں ۔

📝میعاد : یہ علاج دس دن تک جاری رکھیں ۔

📛لَقوہ اور پولیو:

📝ترکیب : 

🙍🏻‍♂بڑوں کے لئے : ایک کپ گرم پانی میں ایک چمچہ شہد اور آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔

👼🏻بچوں کے لئے : دو چمچہ دودھ میں تین قطرہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔

📝طریقہ استعمال : 

🙍🏻‍♂بڑوں کے لئے : دن میں دو مرتبہ پئیں ۔

👼🏻بچوں کے لئے : دن میں تین  مرتبہ پئیں ۔

📝پرہیز: چکنی چپڑی چیزوں سے بچیں ۔

📝میعاد : یہ علاج چالیس دن کا ہے ۔

📛قبض ، گیس ، پیٹ کی جلن اور درد وغیرہ :

📝ترکیب : ایک چمچہ ادرک کا جوس اور آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملالیں ۔ 

📝طریقہ استعمال : دن میں دو مرتبہ پئیں ۔

📝پرہیز: تمام قابض اور بادی اشیاء سے احتیاط کریں ۔

📛موٹاپا ختم کرنے  کیلئے  :

📛جوڑو اور رگوں کا درد :

📝ترکیب : ایک چمچہ سرکہ اور آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔ 

📝طریقہ استعمال : دن میں دو مرتبہ استعمال کریں ۔

📛امراضِ چشم :

📝ترکیب : ایک کپ  گاجر کا رس اور آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔

📝طریقہ استعمال : صبح نہار منہ اور شام میں سوتے وقت پئیں ۔

📝پرہیز: آنکھوں کو دھوپ کی گرمی سے بچائیں ۔

📝میعاد : یہ علاج چالیس  دن تک جاری رکھیں۔

📛زنانہ پوشیدہ امراض :

📍نوعیتِ مرض : سفید کپڑے کی شکایت ، لال کپڑا مہینہ میں دوچار بار ہونا ، پیٹ میں درد ، کمر میں تکلیف ، پیٹ میں جلن وغیرہ ہونا ۔

📝ترکیب : کچا پودینہ جو سالن میں استعمال ہوتا ہے ، ایک مٹھی بھر لے کر دو گلاس پانی میں اُبال کر ایک کپ جوس نکالیں ، پھر اس میں آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔

📝طریقہ استعمال : صبح نہار منہ اور شام کو سوتے وقت پئیں ۔

📝پرہیز: آم کا اچار ، مرغی کے انڈے ، بیگن ، اور مچھلی سے پرہیز کریں ۔

📛پیٹ میں درد ہونا:

📍نوعیتِ مرض : حیض رُک جانا وغیرہ کے لئے ۔

📝ترکیب: ایک کپ گرم پانی میں دو چمچہ شہد اور آدھا چمچہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔

📝طریقہ استعمال : صبح نہار منہ اور شام کو سوتے وقت پئیں ۔

📝میعاد : ایک ماہ تک یہ علاج جاری رکھیں۔🍂☘کلونجی☘🍂

📝ترکیب: ایک کپ گرم پانی میں دو چمچہ شہد اور آدھا

چمچہ کلونجی کا تیل ملائیں ۔

📝طریقہ استعمال : صبح نہار منہ اور شام کو سوتے وقت پئیں ۔

📝میعاد : ایک ماہ تک یہ علاج جاری رکھیں۔

تبصرے