خون کو صاف اور شوگر کو کنٹرول کریں

 خون کو صاف اور شوگر کو کنٹرول کریں


۔۔۔ جانیں ڈاکٹر فالسے کے استعمال کا کس طرح مشورہ دیتے ہیں


فالسہ موسم گرما کا پھل ہے اور اسے بہت شوق سے کھایا جاتا ہے، جہاں اسے کھانے کے بےشمار فوائد ہیں وہیں اس کا جوس بھی گرمی بھگانے سکون پہنچانے مددگار ہوتا ہے۔ فالسے کے استعمال سے آپ کو کون کون سے حیران کُن فوائد حاصل ہوتے ہیں یہ آج ہم آپ کو بتائیں گے تاکہ آپ بھی اسے گرمیوں میں کھائیں اور خوب فائدہ اُٹھائیں۔ 


فالسے کے حیران کُن فوائد 

• فالسے میں وٹامن بی اور سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جبکہ آئرن اور نمکیات اس کے اہم غذائی اجزا ہیں۔

 • اس میں 81 فیصد پانی کے علاوہ پروٹین اور کاربو ہائیڈریٹس بھی موجود ہوتے ہیں۔ 

• ماہرین کے مطابق فالسہ کا استعمال گرمی کی شدت سے محفوظ رہنے اور پیاس بجھانے کا اہم ذریعہ ہے۔

 • فالسے کے استعمال کی وجہ سے معدے کی گرمی، سینے کی جلن نہیں ہوتی۔

 • یہ مسوڑھوں سے خون آنا، معدے کے السر اور شوگر میں کمی کرتا ہے۔

 • فالسے کا جوس نظام ہاضمہ کے لیے بہترین ہے، یہ نظام ہاضمہ کے افعال کو کنٹرول کرتا ہے۔ 

• یہ جسم میں پانی کی کمی کو دور بھی کرتا ہے۔ 

• شدید گرمی اور لو میں فالسے کا شربت سن اسٹروک سے محفوظ رکھتا ہے۔

 • فالسہ خون کو صاف کرتا ہے اور اس ہی وجہ سے جلد بھی شفاف اور صحت مند رہتی ہے۔

 • فالسے اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جس سے کینسر کے خطرے میں کمی آتی ہے۔

تبصرے

مشہور اشاعتیں

‏اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سیاچن ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے دو پائلٹ میجر عرفان برچا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب کی شہادت پر دل انتہائی غمزدہ ہے۔ وطن کے بہادر بیٹوں کو میرا اور قوم کا سلام! لواحقین کے لیے دلی دعائیں🤲🏼

جسمانی کمزوری کو ختم کریں زیادہ تر عورتیں جسمانی کمزوری کا شکار رہتں۔ اور خاص کر حمل کے بعد کمزوریاں بڑھ جاتی ہیں۔ اس کمزوری کو طاقت میں بدلنے کے لیے ایک بہترین نسخہ تجویز کر رہا ہوں جو چند دنوں میں جسمانی کمزوری دور ہوگی۔ کھجور 3 دانے کشمش ایک مٹھی (سنہری کلر) بادام 11 دانے ایک پاؤ دودھ میں سب کو رات بھر بھگو کر رکھیں۔ صبح بادام کا چھلکا اتار کر اور کھجور سے گھٹلی نکال کر جوسر کی مدد سے جوس نکال کر پی لیں۔ 4 سے 12 سال تک کے بچوں کو کھجور 1 دانہ بادام 6 دانے کشمش آدھی مٹھی کے حساب سے بنانا ہے۔ آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں۔ فوائد: • جسم میں آئرن کی کمی کو دور کریں۔ • تازہ خون بنانے میں ماہر۔ • خون سے فضول مادوں کو خارج کریں۔ • معدے کو تندرست رکھیں۔ • وٹامن بی، سی اور کیلشیم بڑھانے میں مفید • گیس کو ختم کریں۔ • دماغ کو فریش رکھیں۔ • حافظہ تیز بنائے۔ • کمر درد کو ختم کریں۔ • مردانہ کمزوری دور کریں۔ • چہرے کی جھائیاں ختم کریں