نسخہ طلاء برائے طاقت و مردانگی
نسخہ طلاء برائے طاقت و مردانگی
بیر بہوٹی ،خراطین ،اسگند ناگوری جائفل زعفران عطر کیوڑہ عطر گلاب عطر حنا مولسری ہر ایک 3 گرام لیں اور شہد خالص تین تولہ لیں
ترکیب تیاری
تمام ادویات کو خوب باریک کر کے عطریات شامل کر لیں اور تین دن دھوپ میں رکھیں پھر استعمال میں لائیں ۔
ترکیب استعمال
نفس کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر اچھی طرح سات آٹھ قطروں سے مالش کریں
5،6 گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے دھونا ہے۔
فوائد ۔
تمام نسخوں کا سرتاج ہے نفس کے لئے بہت مفید طلاء ہے بہت لطف پیدا کرتا ہے نیزامساک کو دوگنا کرتا ہے ۔
طاقت کا طوفان لاتا ہے۔ مردانگی کا عروج لاتا ہے۔ فربہ کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔
تبصرے