دانت کی صفائی کرنے کے لیے

 دانت


کی صفائی کرنے کے لئے 

دس لونگ لے کر ان کو اچھی طرح پیس لیں تھوڑا سا میٹھا سوڈا بیچ میں ملائیں چھ سات لیموں کے قطرے حسب ضرورت جو ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں وہ ملائیں انشاءاللہ دانت صاف بھی ہو جائیں گے اور درد وغیرہ  سے نجات مل جائے

تبصرے