دیسی ویاگرہ بنانے کا طریقہ


 دیسی ویاگرہ بنانے کا طریقہ

تیارشدہ منگانٕے کیلٕے رابطہ کریں 


جاوتری 15 گرام

زعفران 15 گرام

ریگ ماہی 15 گرام

سمندر سوکھ 10 گرام

جوزبوا 10 گرام

زہر مہرہ 02 گرام

مشک خالص 2 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو سفوف کر لیں اور عرق برگ پان میں کھرل کر کے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں

مقدار خوراک

ایک گولی دیسی ویاگرہ مباشرت سے ایک گھنٹہ پہلے

فائدہ

ممسک اور مقوی باہ ہے ، نیز بازاری انگریزی ویاگرہ سے 1000 گنا بہتر ہے دیسی ویاگرہ کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے






تبصرے

مشہور اشاعتیں

‏اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سیاچن ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے دو پائلٹ میجر عرفان برچا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب کی شہادت پر دل انتہائی غمزدہ ہے۔ وطن کے بہادر بیٹوں کو میرا اور قوم کا سلام! لواحقین کے لیے دلی دعائیں🤲🏼

جسمانی کمزوری کو ختم کریں زیادہ تر عورتیں جسمانی کمزوری کا شکار رہتں۔ اور خاص کر حمل کے بعد کمزوریاں بڑھ جاتی ہیں۔ اس کمزوری کو طاقت میں بدلنے کے لیے ایک بہترین نسخہ تجویز کر رہا ہوں جو چند دنوں میں جسمانی کمزوری دور ہوگی۔ کھجور 3 دانے کشمش ایک مٹھی (سنہری کلر) بادام 11 دانے ایک پاؤ دودھ میں سب کو رات بھر بھگو کر رکھیں۔ صبح بادام کا چھلکا اتار کر اور کھجور سے گھٹلی نکال کر جوسر کی مدد سے جوس نکال کر پی لیں۔ 4 سے 12 سال تک کے بچوں کو کھجور 1 دانہ بادام 6 دانے کشمش آدھی مٹھی کے حساب سے بنانا ہے۔ آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں۔ فوائد: • جسم میں آئرن کی کمی کو دور کریں۔ • تازہ خون بنانے میں ماہر۔ • خون سے فضول مادوں کو خارج کریں۔ • معدے کو تندرست رکھیں۔ • وٹامن بی، سی اور کیلشیم بڑھانے میں مفید • گیس کو ختم کریں۔ • دماغ کو فریش رکھیں۔ • حافظہ تیز بنائے۔ • کمر درد کو ختم کریں۔ • مردانہ کمزوری دور کریں۔ • چہرے کی جھائیاں ختم کریں