بالوں کو سیاہ اور لمبا کرنے ہو
بالوں کوگھناکرنے کے لئے تین آزمودہ گھریلوعلاج 1۔انڈے کااستعمال طریقہ نمبر۱ پروٹین سے بھرپورانڈہ نہ صرف ہماری غذائی ضروریات پوری کرتاہے بلکہ ہمارے بالوں کی صحت کے لئے بھی نہایت اہم ہے۔انڈے کے استعمال سے بال مضبوط اورگھنے ہوسکتے ہیں لیکن مثبت نتائج کے لئے اس کااستعمال مستقل کرنے کی ضرورت رہتی ہے۔ ۱۔اپنے بالوں کے حساب سے ایک سے دوانڈوں کی زردی لیں اورپھینٹ لیں۔ ۲۔بالوں کوگیلاکریں اورانڈے کوجڑوں سے سروں تک لگائیں۔ ۳۔لگانے کے بعد تیس منٹ تک چھوڑ دیں۔ ۴۔اس کے بعد پہلے صرف پانی سے اچھی طرح دھولیں اس کے بعد ہربل یامائلڈ شیمپواستعمال کریں۔ طریقہ نمبر۲ ۱۔دوانڈوں کی زردی،دوچمچ پانی اورایک چمچ زیتون کاتیل ایک باؤل میں ڈال کراچھی طرح مکس کریں ۔ ۲۔بالوں کوگیلاکئے بغیرجڑوں سے سروں تک لگائیں اورپندرہ منٹ کے لئے چھوڑدیں۔ ۳۔پھرپہلے پانی سے واش کریں اس کے بعد مائلڈ شیمپوکااستعمال کریں۔ ان دونوں ٹریٹمنٹ میں سے کوئی ایک ہفتہ میں دودفعہ استعمال کریں اورفرق خود محسوس کریں۔ 2۔پیازکاعرق onion for hair اگرآپ واقعی چاہتے ہیں کہ آپ کے بال گھنے اورمضبوط ہوجائیں تو پھراسے ضروراستعمال کرکے دیکھیں۔بالوں کی افزائ