اشاعتیں

دسمبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بالوں کو سیاہ اور لمبا کرنے ہو

خون کو صاف اور شوگر کو کنٹرول کریں

پودوں کا تعارف

وزن کم کرنے کے لئے

پلیز یہ ٹکڑا زرور پڑھیں

ج مٹی کے استعمال کا طریقہ..

ملتانی مٹی کے فوائد

نسخہ طلاء برائے طاقت و مردانگی

آنکھوں سے تخیص

کلونجی کے فوائد

مردانہ کمزوری کا علاج

معدے کے متعلق علاج

نبض کاعلاج

کلونجی

بواسیر کا حکمی نخسہ

ہوالشافی

فوائد کےسوہانجنا

کھانسی بخار سانس کی دیگر بیماریوں کے متعلق علاج

ہائی بلڈ پریشر کا آ زمودہ حل

بارہ سنگھا

دیسی ویاگرہ بنانے کا طریقہ

دانت کی صفائی کرنے کے لیے

جسمانی کمزوری کو ختم کریں زیادہ تر عورتیں جسمانی کمزوری کا شکار رہتں۔ اور خاص کر حمل کے بعد کمزوریاں بڑھ جاتی ہیں۔ اس کمزوری کو طاقت میں بدلنے کے لیے ایک بہترین نسخہ تجویز کر رہا ہوں جو چند دنوں میں جسمانی کمزوری دور ہوگی۔ کھجور 3 دانے کشمش ایک مٹھی (سنہری کلر) بادام 11 دانے ایک پاؤ دودھ میں سب کو رات بھر بھگو کر رکھیں۔ صبح بادام کا چھلکا اتار کر اور کھجور سے گھٹلی نکال کر جوسر کی مدد سے جوس نکال کر پی لیں۔ 4 سے 12 سال تک کے بچوں کو کھجور 1 دانہ بادام 6 دانے کشمش آدھی مٹھی کے حساب سے بنانا ہے۔ آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں۔ فوائد: • جسم میں آئرن کی کمی کو دور کریں۔ • تازہ خون بنانے میں ماہر۔ • خون سے فضول مادوں کو خارج کریں۔ • معدے کو تندرست رکھیں۔ • وٹامن بی، سی اور کیلشیم بڑھانے میں مفید • گیس کو ختم کریں۔ • دماغ کو فریش رکھیں۔ • حافظہ تیز بنائے۔ • کمر درد کو ختم کریں۔ • مردانہ کمزوری دور کریں۔ • چہرے کی جھائیاں ختم کریں

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک عدنان کو بہادری اور شجاعت پر توصیفی سند سے نوازدیا گیا، 23 مارچ کو

‏اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سیاچن ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے دو پائلٹ میجر عرفان برچا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب کی شہادت پر دل انتہائی غمزدہ ہے۔ وطن کے بہادر بیٹوں کو میرا اور قوم کا سلام! لواحقین کے لیے دلی دعائیں🤲🏼